بلاول بھٹو زرداری

کسان سیلاب سے رُل گئے، وزیراعظم زرعی ایمرجنسی کا اعلان کریں، بلاول بھٹو کا مطالبہ

قصور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسان سیلاب کی وجہ سے رُل گئے، وزیراعظم زرعی ایمرجنسی کا اعلان کریں۔ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے ضلع قصور کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے، مزید پڑھیں

پاکستان کے امن ،سلامتی اوراستحکام کوچھیڑنے کی اجازت نہیں دیں گے، طاہر اشرفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن ،سلامتی اور استحکام کوچھیڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں جاری ایک بیان میں مولانا طاہر اشرفی کا کہنا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ بیان میں بلاول بھٹو نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

امریکا کو بھارت کو کان سے پکڑ کر بھی بات چیت تک لانا پڑے تو دنیا کے مفاد میں ہوگا، بلاول بھٹوزر داری

لندن (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر، پانی سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں، بھارت سے مطالبہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ( رسجا )کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ رسجا کی قیادت کے لیے نیک تمنائیں، مثبت صحافت کا مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو غزہ کی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ جعلی مقابلوں میں بےگناہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد امن اور خوشحالی کی دشمن ہیں، دہشت گرد نہیں چاہتے مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے’ طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ 2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ’ محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقاتیں

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، مزید پڑھیں