صادق سنجرانی

نوجوان نسل کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہے،صادق سنجرانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہے۔نوجوان ہمارے مستقبل کے معمار ہیں، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے نوجوان مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان عرب ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون و تعلقات کو انتہائی اہم سمجھتا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا پاکستان عرب ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون و تعلقات کو انتہائی اہم سمجھتا ہے،پاکستان کے تمام مسلم ممالک اور بالخصوص عرب ممالک کے ساتھ تعلقات مثالی ہیں،عرب پارلیمنٹ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2020 چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2020 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو بہتر مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

نیب ادارہ نیب والے خود اسے ختم کر رہے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہئے،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب ادارہ نیب والے خود اسے ختم کر رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کہتے ہیں چیرمین نیب کو پارلیمنٹ نہ بلاو، مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

ایوان بالا نے پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقہ جات کیلئے آواز اٹھائی ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ایوان بالا نے حقیقی معنوں میں ہاس آف فیڈریشن کا کردار ادا کرتے ہوئے پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقہ جات کیلئے آواز اٹھائی ہے مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ”ایمیگریشن( ترمیمی)بل“ پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہم سمجھتا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہم سمجھتا ہے،خطے کی رابطہ کاری اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہے، پاکستان اور تاجکستان مذہبی، معاشرتی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے برادارنہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ازبکستان کی قانون ساز اسمبلی اوئلا مجلس کے سپیکر نور دین جون اسماعیلوف کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔محمد مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی اور صومالین ہم منصب کے درمیان دوطرفہ امور اور کورونا وباءکی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی  سے صومالین ہم منصب کا ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے،ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ اہم امور، کرونا وبا کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،چئیرمین سینیٹ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے غیر قانونی کمپنیوں اور ایپس کی جانب سے مالی دھوکہ دہی کی شکایات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستان میں کچھ غیر قانونی کمپنیوں اور ایپس کی جانب سے مالی دھوکہ دہی کے حوالے سے میڈیا خبروں اور شکایات کا نوٹس لے لیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں