احسن اقبال

بھارت سے مدد لینے کا بیان ، احسن اقبال کا اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے ایل اے 35 سے پارٹی امیدوار اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔پیر کولیگی رہنمااسماعیل گجر کو 7 دنوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

فواد حسین

نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں ۔ ہفتے کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مودی حکومت کی پالیسی سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے سیاسی مخالفین کے فون ٹیپ کرنے کی خبروں پر تشویش ہے، بھارتی حکومت صحافیوں اور دیگر کے فون ٹیپ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے،پوری کوشش ہے کابل میں ایک پر امن اور سب کی رائے پر مبنی نظام حکومت کے ذریعے آگے مزید پڑھیں

وفاقی وز راء

عوام کےلئے خوشخبری ہے، گاڑیوں کی قیمتوں میں واضح کمی ہو گی ،وفاقی وز راء

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وز راء چوہدری فواد حسین اور خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ہم نے تین سالوں میں معیشت کی سمت درست کی 20،ملین ڈالر کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ زیرو پر لائے،پاکستان کی چار بڑی فصلوں مزید پڑھیں

چودھری فواد

وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے، ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

میڈیا کو سیاست، معیشت یا کسی بھی دوسرے شعبہ میں رپورٹ کرنے کی بے مثال آزادی حاصل ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت کو ایک بنیادی، جمہوری اور آئینی حق گردانتی ہے، ملک میں میڈیا سینسر شپ کا کوئی تصور نہیں، میڈیا کو سیاست، مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

حکومت اور کالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے۔ ے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قراداد پیش ہو چکی ہے، ایم پی او مزید پڑھیں

پاناما

(ن) لیگ نے ثابت کیا کہ وہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن میں لاثانی ہیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ثابت کیا کہ وہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن میں لاثانی ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی مزید پڑھیں