لاہور ہائی کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مزید پڑھیں

راجہ بشارت

جلد بازی میں ہمارے کارکنان کیخلاف کوئی فیصلہ نہ دیا جائے’ راجہ بشارت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ بشارت نے کہاہے کہ جلد بازی میں ہمارے کارکنان کے خلاف کوئی فیصلہ نہ دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

احسن اقبال

بھارت میں ایک پٹاخہ بھی چل جائے تو پاکستان کے خلاف مہم شروع کر دیتا ہے’ احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈیڑھ اینٹ کی ایک علیحدہ مسجد بنا رہی ہے، پاکستان کی سلامتی حوالے سے پوری قوم کو ایک ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کوئی بڑی بات نہیں’ علی امین گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کوئی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے ‘رانا تنویر حسن

مریدکے ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ چین سمیت ہراس ملک کے ساتھ رابطے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا، اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹادیں، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

راولپنڈی’ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔راولپنڈی کی عدالت کے سول جج قمر عباس تارڑ نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عالیہ حمزہ کی جانب مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

کینالز کے معاملے کو وفاق اتنی سنجیدگی سے نہیں لے رہا جتنا اس کو لینا چاہیے،، شرمیلا فاروقی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہاہے کہ کینالز کے معاملے کو وفاق اتنی سنجیدگی سے نہیں لے رہا جتنا اس کو لینا چاہیے، اب یہ کہنا کہ وفاق میں بیٹھے لوگ سن رہے ہیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی میں دڑاڑیں ڈالنے کی کوششیں پہلے کامیاب ہوئیں نہ اب ہونگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صرف اعلانات کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ، عوام استفسار کر رہے ہیں حکومت روزانہ اربوں کے منصوبے لگنے کا مزید پڑھیں