پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست مزید پڑھیں

ملک سرفراز کھوکھر

سابق ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 173لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سرفراز کھوکھر نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل میں ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ دے دیا،چیئرمین مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

نگران وزیراعظم کے بیانات غیرذمہ دارانہ،تشویشناک اور ناقابل قبول ہیں ‘ پی ٹی آئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے بیانات کو نہایت غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کے بیانات ملک میں جاری غیرآئینی و غیراخلاقی سیاسی انجینئرنگ میں نگران حکومت مزید پڑھیں

بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ نہیں دی جا رہی ، بیرسٹر علی ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ عوامی پزیرائی اتنی زیادہ ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ نہ ہونے کے باوجود ہمیں نقصان کا خدشہ نہیں، انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کے پاس لیول پلینگ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

قوم پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی غلط معاشی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے’ محمد جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ قوم پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی غلط معاشی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے ، ملک میں تمام ادارے معاشی بحرانوں کا شکار مزید پڑھیں

توشہ خانہ

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک خط تحریر مزید پڑھیں