لاہور ہائی کورٹ

پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف متفرق درخواست شہری نجی اللہ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہےکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سیل

پی ٹی آئی کی چار اکتوبر کو احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی جانب سے ( جمعہ )کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر انتظامیہ نے کمر کس لی اور وفاقی دارلحکومت کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، آئینی ترامیم سمیت کافی چیزیں ہوجائیں گی، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹر فیصل واوڈا کا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، آئینی ترامیم سمیت کافی چیزیں ہوجائیں گی۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست دان اپنا موقف بیچنے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمان کی منشاء اور اختیار پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ پارلیمان بالادست ادارہ ہے، قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمان کی منشاء اور اختیار پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،آئین اور قانون کے مطابق آگے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے بیانات ہوائی فائر ہیں صرف بیانات دینے سے کچھ نہیں ہونا پی ٹی آئی کے لیے تو اکیلا ہی کافی ہوں،پی ٹی آئی کے روپوش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

راولپنڈی،پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی/اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہو ئیں جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی متعدد رہنماؤں کو وارننگ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے متعدد رہنماؤں کو وارننگ جاری کر دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے متعدد رہنماؤں کو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں 2 اکتوبرکو فردجرم عائد کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس مزید پڑھیں