عطاتارڑ

پی ٹی آئی کو ملکی ترقی کی تکلیف ، مروڑ اٹھ رہے ہیں،انہیں معلوم ہے ملک ترقی کر گیا تو ہمارے پلے کیا رہے گا’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے اور ان کے پیٹ میں مروڑ اڑھ رہے ہیں،انہیں معلوم ہے کہ ملک ترقی مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

پی ٹی آئی جے شنکر کو شہداء کے تباہ مزاروں پر بھی لے جائے: عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ایس سی او اجلاس میں بھارتی وزیرِ خارجہ کی شرکت کا اعلان دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اچھی خبر ہے۔یہ بات مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پی ٹی آئی ایس ای او کانفرنس سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، ایسا نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ سبوتاڑ کرنے کی سازش کررہی ہے لیکن ہم کسی کو ایسا کرنے نہیں دیں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے 2014ء کے دھرنے کیخلاف درخواستیں 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ٹریبونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ہم بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

دفعہ 144

میانوالی، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

میانوالی(رپورٹنگ آن لائن)میانوالی میں 2 اکتوبر کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پولیس پر پتھراﺅ، فائرنگ کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 22 مزید پڑھیں

پرویز الہی

پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی عمران خان کے ہاتھ میں ہے، پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے نائب صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے، تحریک انصاف کے رہنماﺅں مزید پڑھیں