بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کی 9 مئی مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی 9 مئی کے مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ،شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور کر لی۔شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور سمیت 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں لیکن 26 ویں ترمیم کو چیلنج کرینگے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی مزید پڑھیں

صنم جاوید

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنماﺅں اور مزید پڑھیں

حامد خان

اگر 26 ویں ترمیم چلے گی تو سارا عدالتی نظام بند ہوجائے گا: حامد خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا ہے، اگر یہ ترمیم چلے گی تو سارا عدالتی نظام بند ہو جائے گا۔لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان مزید پڑھیں

شرجیل میمن

آئینی ترمیم کے بعد پی ٹی آئی کی پی پی کے خلاف مہم مشن اسرائیل مشن گولڈ اسمتھ کا حصہ ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پی ٹی آئی کی پی پی کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم مشن اسرائیل اور مشن گولڈ اسمتھ کا حصہ ہے۔کلفٹن مزید پڑھیں

زرتاج گل

سنگجانی مقدمے میں زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سنگجانی میں جلسہ پر مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر مزید پڑھیں