عارف علوی

ستارے حرکت میں آگئے، عمران خان جلد رہا ہوں گے: عارف علوی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی آنیوالی ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مزید پڑھیں

وزیراعظم

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک کے 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جس پر ہم مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت سے مذاکرات میں پی ٹی آئی نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ابتدائی مطالبات پیش کردیے۔ حکومت سے مذاکرات مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

میٹنگ میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ ہو جائے گا، شیخ وقاص اکرم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ میٹنگ میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ ہو جائے گا۔ دنیا نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایاز صادق

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے، ہمیں جس کی منت کرنی پڑی ہم تیار ہیں، ایاز صادق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پر لانا میرا کام ہے، سب کی خواہش ہے کہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش مزید پڑھیں

حامد خان

لگتا نہیں ٹرمپ انتظامیہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کوئی خاص قدم اٹھائے گی، حامد خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی کے سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ لگتا نہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کوئی خاص قدم اٹھائے گی۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر حامد خان کا کہنا مزید پڑھیں

جلائو گھیرائو کیس

9 مئی جلائو گھیرائو کیس،پی ٹی آئی کے 8کارکنان اشتہاری قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو جناح ہائوس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے 8کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے، ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مزید پڑھیں