سپریم کورٹ

عوام نے 5 سال کیلئے منتخب کیا، پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر کردار ادا کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے 5 سال کیلئے منتخب کیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کے لئے درخواست دائر کردی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف نے 16 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ تحریک انصاف قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں 16 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دلائل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

فنڈنگ کیس،۔ الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانی کی حتمی مہلت سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )میں سیاسی جماعتوں کے فنڈنگ ذرائع سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ ممبرسندھ نثار درانی نے ریمارکس مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پاکستان تحریک انصاف کی اصلیت قوم کے سامنے کھلتی جارہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لالہ موسیٰ(رپورٹنگ آن لائن) مشیر وزیراعظم قمر زما ن کائرہ نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر پی ٹی آئی کا واویلا بے جان و بے اثر ہے،اتنی طویل پیشیوں کے بعد ایک ایسے کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے اپنے ایم این ایز کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کو چیلنج کردیا۔منگل کو رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگانے پر پی ٹی آئی کا مریم نواز کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ان کی جانب سے شروع کی گئی متنازع’ سوشل میڈیا مہم پرجس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے 11 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، التواء مانگنے پرعمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان پرہرجانہ کیس میں 5ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ مزید پڑھیں

شکور شاد

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع، شکور شاد استعفے سے مکر گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، کراچی سے ایم این اے شکور شاد ، اپنے استعفے سے مکر گئے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں