حماد اظہر

کنٹینر کی رفتار 5کلو میڑ فی گھنٹہ تھی،صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا، حماد اظہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی رفتار 5کلو میڑ فی گھنٹہ تھی، صحافی صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

ایاز صادق

پی ٹی آئی سے انتخابات پر بات نہیں ہوگی،ایاز صادق

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الیکشن پر بات نہیں ہوگی، باقی معاملات پر مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور لبرٹی چوک سے ہو چکا ،یہ ہمارا حقیقی آزادی مارچ ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان اور علی نواز اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور لبرٹی چوک سے ہو چکا ہے،یہ ہمارا حقیقی آزادی مارچ ہے،ہم نے اپنے مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی،فواد چودھری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے جمعہ کو پریس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عمران خان کی سیاست الیکشن میں ختم ہوجائے گی، رانا ثنا اللہ کا دعوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ساری دنیا کو چور چورکہنے والاخود چوری میں پکڑا گیا ہے،منگل کونجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے دعوی کیا کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے آئین کے مطابق متفقہ فیصلہ دیا۔عمران خان کی نااہلی پر ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا وڈیو بیان جاری کیا، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت مل گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی ون مین پارٹی بن گئی، جسکے پاس کوئی امیدوار نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ون مین پارٹی بن چکی ہے، جس کے پاس کوئی امیدوار نہیں ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ضمنی انتخابات کا نتیجہ مزید پڑھیں