لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں افسران اور سٹاف کی آن لائن حاضریوں کا آغاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کو ڈیجیٹائز کرنے کی جانب سے اہم پیشرفت ہوئی ہے ،افسران اور سٹاف کی موبائل فون پر آن لائن حاضریوں کا آغاز ہوگیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں