شازیہ مری

وفاقی حکومت اپنے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت بناتے وقت ایک معاہدہ ہوا تھا، تاہم وفاقی حکومت اپنے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

علی خورشیدی

سندھ حکومت انتظامی معاملات پورے کرنے میں ناکام ہو چکی ہے: علی خورشیدی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپویشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات دن دیہاڑے ہو رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا مزید پڑھیں

منظور وسان

پہلے ہی کہا تھا رواں سال پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھیں گے’ منظور وسان

رانی پور(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا رواں سال پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ جائیں گے۔ کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

نوجوانوں کی سیاست سے مایوسی میں سب سے بڑا کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے، بلاول بھٹوزرداری

میونخ/کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جمہوری رویے کی کوئی امید نہیں، انہوں نے ملک کی سیاست اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ پاکستان کی سیاست مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ بانی سے ملاقات نہیں کراسکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟ عمر ایوب کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت اور اس کے اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرا سکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟۔ اپنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، کہیں چغلی لگانے کی ضرورت نہیں، مجھے بتائیں، بلاول بھٹو زر داری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، کہیں چغلی لگانے کی ضرورت نہیں، مجھے بتائیں، کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی کا خاتمہ ہوگیا، تو یہ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

آئین کی پاسداری کرنا ملک کے ہر ادارے کی ذمہ داری ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کے ہر ادارے کی ذمہ داری ہے وہ پارلیمنٹ کے منظور شدہ آئین کی پاسداری کرے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ آئین بنانا اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چیف جسٹس کے مزید پڑھیں