قمر زمان کائرہ

مرضی کے قوانین بناکر الیکشن چوری کرنے کا سوچا جارہا ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مرضی کے قوانین بناکر الیکشن چوری کرنےکاسوچا جارہا ہے،پی ڈی ایم ختم ہوچکی ہے، پی ڈی ایم بنانےکامقصدحکومت کاخاتمہ تھا،ہمارے دوست غلط فہمی کاشکارہوگئے اورشوکازجاری مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاونٹس کی تلاشی دینا ہوگی، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاونٹس کی تلاشی دینا ہوگی، کون سے فرشتے ہیں جو آپ کے اکاونٹس میں پیسے ڈال گئے، اپنی رسیدیں مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشن کیس

عمران خان صورتحال تو کیا اپنے سیاستدان مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں، آصف زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کیا صورتحال سنبھالیں گے انہوں نے اپنے سیاستدان ہی مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی مزید پڑھیں

رانا ثناءللہ

پاکستان ایک عظیم سائنسدان سے محروم ہو گیا ڈاکٹر قدیر خان ملک کا عظیم اثا ثہ تھے، رانا ثناءللہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءللہ خاں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ رہتی تو قبل ازوقت الیکشن ہو چکا ہوتانواز شریف کی صحت جب بھی بہتر ہو گی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ن لیگ اور پیپلزپارٹی سیاسی جماعتیں نہیں، خاندانی مافیا بن چکی ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی سیاسی جماعتیں نہیں خاندانی مافیا بن چکی ہیں، دونوں جماعتوں میں موجود بچے اپنے والدین کے لئے این مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

پیپلزپارٹی کا ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی نے ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ تباہی سرکار پٹرول مزید مہنگا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے،تبدیلی کا سونامی اب مہنگائی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

جس دن وفاقی حکومت ختم ہوئی پیپلزپارٹی کا ہنی مون بھی ختم ہو جائے گا،مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ جس دن وفاقی حکومت ختم ہوئی پیپلزپارٹی کا ہنی مون بھی ختم ہو جائے گا،شہر قائد میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے، مہنگائی نے مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ

ن لیگ اور پی پی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر 11 اکتوبر تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا پاکستان کا ابھرتی معیشت کی فہرست سے باہر ہونے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مورگن سیٹنلے کیپٹل انٹرنیشنل کی نئی درجہ بندی،پیپلزپارٹی نے پاکستان کا ابھرتی معیشت کی فہرست سے باہر ہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ مورگن سٹینلے انٹرنیشنل کی نئی درجہ بندی حکومت کی کارکردگی پر مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست صرف منافقت پر مبنی ہے، خرم شیر زمان کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست صرف منافقت پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے شہباز مزید پڑھیں