ڈی جی آئی ایس پی آر

’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پہلگام فالز فلیگ/ سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جبکہ بھارت کے پہلگام فالز فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

صنعتی ادارے اور ورکرز حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی ادارے اور کام کرنے والے ورکرز حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں۔ روزگار کی جگہ پر تحفظ اور صحت یقینی بنانے کے عالمی دن پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی حمایت کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے قومی سلامتی کمیٹی کے گزشتہ روز کے اجلاس کے فیصلوں کی مکمل حمایت کر دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ان فیصلوں کو ہمسایہ ملک کی اشتعال انگیزی کے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

بیماریوں سے بچائو کا موثر ہتھیار احتیاط، آگاہی اور ویکسی نیشن ہے’ مریم نواز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچائو کا سب سے موثر ہتھیاراحتیاط، آگاہی اور ویکسی نیشن ہے۔ ورلڈ ایمیونائزیشن ویک پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور گبون نے سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے برس کلوٹر اوریگی نگوما کو گبون کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا ایک پیغام بھیجا ۔ پیر کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

علامہ اقبالؒ نے خودی، اتحاد اور بھائی چارے کا عالمگیر پیغام دیا ، ان کا فلسفہ آج بھی مشعل راہ ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کی بے مثال خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم مفکر علامہ اقبالؒ نے خودی، اتحاد اور بھائی چارے مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد خان

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نیشنل ایڈولسنٹ اینڈ یوتھ پالیسی پر مشاورتی اجلاس، ممتازمذہبی اور حکومتی شخصیات کی بھرپور حمایت اور پزیرائی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت وزیراعظم آفس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے اہم اسٹیک ہولڈرز اور معزز علمائے کرام نے شرکت مزید پڑھیں

سبینا فاروق

گاڑی چلانے والے غیر ضروری ہارن بجانے سے گریز کریں، سبینا فاروق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سبینا فاروق نے بڑی گاڑیوں کے مالکان کو اخلاقیات اور صبر کا درس دے دیا۔ سبینا فاروق نے حال ہی میں انسٹا گرام پرایک اہم سماجی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں مزید پڑھیں