لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ مزید پڑھیں

پیٹرول

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان نہیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اگلے 15دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق اوگرا حساب کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ بنتا ہے اسی ورکنگ کے مطابق ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او)کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 15فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے5ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ایل این جی کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 6.454 مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں 5 ماہ کے دوران ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ او سی اےسی اور اوگرا کے اعدادوشمار کےمطابق جاری مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں