اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا کیسز پھیلنے کے سبب اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کر کے مزید 8 علاقوں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا کیسز پھیلنے کے سبب اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کر کے مزید 8 علاقوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں گلبرگ، ڈی ایچ اے، گلشن راوی، فیصل ٹاؤن ،گارڈن ٹاؤن اور اندرون مزید پڑھیں