شیخ رشید

جو بکنے والے ہوتے ہیں وہ خفیہ بیلٹنگ میں بھی بک جاتے ہیں اور نہیں بھی بکتے، شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو بکنے والے ہوتے ہیں وہ خفیہ بیلٹنگ میں بھی بک جاتے ہیں اور نہیں بھی بکتے، اپوزیشن پہلے کہتی تھی کہ الیکشن میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

پنجاب میں 11 ہزار گاڑیوں کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا۔حکومت نے ایف بی آر سے ایڈوائس مانگ لی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ایک نئے سکینڈل کا سامنا ہے۔ صوبے بھر میں محکمے کے دفاتر میں لوکل امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے دوران ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس وصول نہ کیئے جانے کا انکشاف مزید پڑھیں

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل کی بجائے یکم اگست سے شروع ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل کی بجائے یکم اگست سے شروع ہوگا۔اس سلسلے میں سیکریٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیم کے صوبائی وزرا کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات بدھ ہونگے،78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ بدھ کو ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب مزید پڑھیں

ڈاکٹرشہباز گل

پی ٹی آئی کی جیت ہوئی، ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی،ڈاکٹرشہباز گل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی،نا تو ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

عون عباس

اثاثہ جات کے گوشواروں میں تضاد۔تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس کی اہلیت خطرے میں

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ پنجاب میں جنرل نشست پر نومنتخب سینیٹر عون عباس کے کاغذات نامزدگی کے ہمراہ جمع کروائے جانے والے اثاثہ جات کے گوشواروں میں بڑا تضاد سامنے آگیا ہے۔ عون عباس نے اپنے اثاثوں میں گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک

ایس آر ایم، گائیڈز اور خلاصوں پر پابندی عائد،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام این او سی کینسل کر دیئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ تعلیمی سال 2021 اور 2022 کے لیئے صوبے میں سردست کسی بھی جماعت یا کلاس کے لئے خلاصے، گائیڈ یا سپلیمنٹری ریڈنگ مٹیریل کو این او سی حاصل نہیں ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے مزید پڑھیں

پنجاب

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلئے ایک ارب روپے مختص، طلبا و طالبات آن لائن نظام کے تحت درخواست جمع کروا سکیں گے،وزیر اعلی پنجاب

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص کر دیے گئے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے جس کے تحت ہونہار مزید پڑھیں

وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون پنجاب کا کاسمیٹکس کی تیاری و فروخت سے متعلق قانون سازی کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب کی وزارت قانون نے مضر صحت اور جعلی کاسمیٹکس کی روک تھام کےلئے پنجاب کاسمیٹیکس کنٹرول بل تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام کرتے ہوئے جلد کیلئے مزید پڑھیں

پنجاب میں جنگل کا قانون۔سو سے زائد سرکاری محکموں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔حکومت کا نوٹس

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کے سرکاری محکموں کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی۔ صوبے میں قانون کے تحت تشکیل پانے اور قوانین پر عمل در آمد کو یقینی بنانے والے سرکاری محکمے خود قانون شکنی کی زد میں آگئے۔ مزید پڑھیں