عمران اسماعیل

آئندہ عبوری وزیراعظم سندھ یا پنجاب سے ہوگا،عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئندہ عبوری وزیراعظم کے سندھ یا پنجاب سے ہونے کا امکان ظاہر کردیا، اپنی ٹوئٹ میں انھوں نے عبوری حکومت کے قیام کے لمبا ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ پر تشدد کیس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو بتایا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کوجدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور تخریبی سرگرمیوں کے بروقت سد باب کیلئے اہم اقدام، بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا۔ پنجاب کے نگراں مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب کی طبی درسگاہوں میں طلباء و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 33 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر مزید پڑھیں

موبائل فون سروس

محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع حساس قرار ، موبائل فون سروس بند رہے گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 13 حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر فوج طلب کی جا سکتی ہے۔لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان ،ساہیوال، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا محسن نقوی سے رابطہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے گفتگو

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

لاہور قلندرز کو جنوبی پنجاب میں پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنا چاہیے،گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کو لگاتار دوسری مرتبہ پی ایس ایل چمپئن بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو اب جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

پنجاب کے12اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغازکل ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے12اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل15مئی سے ہوگا۔لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ دیگرنواضلاع بھکر، لیہ، ڈی جی خان،میانوالی، ملتان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، راجن پور اور مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

پنجاب کے12 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغازپیرسے ہوگا

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب کے12 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغازپیر15مئی سے ہوگا۔ لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ دیگرنواضلاع بھکر، لیہ، ڈی جی خان،میانوالی، ملتان، مظفر گڑھ، مزید پڑھیں