چینی وزارت خارجہ

چین فلسطین کی اندرونی مفاہمت کے لیے متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بیجنگ میں فلسطین کے حماس اور الفتح کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات کے حوالے سے ایک نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پاکستان ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو ٹک ٹاک کے ہیڈ آف پبلک پالیسی اینڈ گورنمنٹ ریلیشنز کا خط مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور روس کے تعلقات دونوں ممالک کے لئے نئے تاریخی مواقع پیدا کریں گے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے آٹھویں چین – روس ایکسپو کے لیے تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔جمعہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے چین اور مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

صحافت کا شعبہ متنوع آوازوں کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور دنیا بھر کے صحافیوں کو معاشر ے کے لیے ان کی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے ہم آزادی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ن مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا مزید پڑھیں

ماورا حسین

ماورا حسین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے پیلے جوڑے میں تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پیلے جوڑے میں تصاویر شیئر کی مزید پڑھیں

657

ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ملک کی ایک بڑی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج بدقسمتی ہے اور یہ سازش بھی ہو سکتی مزید پڑھیں

مشعال حسین

ملکی مجموعی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، مشعال ملک

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے اور ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

،پروفیسرالفرید ظفر

خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے،پروفیسرالفرید ظفر

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے، بین الاقوامی سیاحت کے ذریعے بریسٹ کینسر کے بارے میں آگہی اور شعور بیدار کرنا انتہائی خوش آئند امر مزید پڑھیں