اعظم سواتی

بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے سے عدالت عظمیٰ کا سر بلند ہوا، اعظم سواتی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے کے فیصلے سے عدالت عظمی کا سر بلند ہوا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعظم مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ تحریک انصاف کی رہنما کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کا گزشتہ سماعت تحریری مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

حماد اظہر کا حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے پچاس سے زائد مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق ن لیگ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کہاہے کہ آئین کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینا لازمی ہے، سپیکر کو حلف لینے کی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

” مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہیں”پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔یہ درخواست پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری علی اصغر نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ این ایچ اے پر برہم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ جنوبی اضلاع میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی، تاخیر اور سکیورٹی کی ناقص صورتحال پر شدید برہم ہو گئے۔ ہائی کورٹ میں جنوبی اضلاع کی سڑکوں کی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

سوات میں سیاحوں کو بروقت ریسکیو کیوں نہیں کیا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے دریائے سوات میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران کمشنر مالاکنڈ، ہزارہ ، کوہاٹ ، ڈی آئی خان اور دیگر متعلقہ افسران کو طلب کر لیا۔ پشاور مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔منگل کومخصوص نشستوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال مزید پڑھیں