آصف علی زرداری

دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، صدر آصف زرداری

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، بھارت کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے۔ صدر مملکت نے گوجرانوالہ کنٹونمنٹ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت خطے خاص طور پر پاکستان میں جاری دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر مسعود شیخ

پاک فوج کی کامیابی پر جی سی ڈے اے کی دعائیہ تقریبات ۔ سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا پاکستان پر احسان صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ ڈاکٹر مسعود شیخ

یوم تشکر معرکہ  حق وباطل لاہور( پریس ریلیز) پاک فوج کے ہوابازوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔ ڈاکٹر اسد عباس شاہ۔ مودی سرکار اب کبھی میلی انکھ سے بھی پاکستان کو دیکھنے کی جرات نہ کر سکے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے۔ وزیر خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ مزید پڑھیں

ریلی

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار تشکر کیلئے ریلی

لاہور14مئی(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے اپنے سے کئی گنا بڑے عددی برتری رکھنے والے دشمن کو شکست فاش دے کر مزید پڑھیں

مشی خان

اداکارہ مشی خان نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکارہ مشی خان نے ایک بار پھر بھارتی اداکارہ اور رکن اسمبلی کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی میں بھی کنگنا رناوت نے جلتی پر تیل کا کام مزید پڑھیں

پاک فضائیہ

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر جشن کا سماں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر کے اسکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر منایا گیا۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر جشن کا مزید پڑھیں

اسحق ڈار

پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا’ اسحاق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا۔ امریکی ٹی وی ”سی این این” کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا مزید پڑھیں