احسن اقبال

شراب کا پرمٹ دینا ٹھیک اور کھیلوں کی سہولت کرپشن ،عمران خان کو ہٹلر نہیں بننے دیں گے ، احسن اقبال

اسلام آبا(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ شراب کا پرمٹ دینا ٹھیک اور کھیلوں کی سہولت بنانا کرپشن ہے، ہم عمران خان کو ہٹلر نہیں بننے دیں گے،عمران خان کی نفرت قومی مزید پڑھیں

راشد منہاس

وطن کے دفاع کیلئے راشد منہاس پاک فضائیہ کی عظیم روایتوں پر پورا اترے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 20اگست راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی کی یاد کا دن ہے، انھوں نے 20اگست ہی کے دن مادر وطن پرجان قربان کی۔ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود خان اچکزئی ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت کے کم اورعدالتوں کے مفرور اورملزم زیادہ ہیں، اس حوالے سے قانونی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،کورونا وبا اور انسداد پولیو مہم پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کیلئے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کشمیریوں نے بھارت کے 5اگست کے اقدامات کو مسترد کر دیا ہے ،پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر خارجہ کی گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیردفاع پرویزخٹک اور مشیرقومی سلامتی معید یوسف نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی)کا دورہ کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر عسکری حکام کی جانب سے وزیرخارجہ کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی،وزیرخارجہ کو مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عید کے پہلے روز ایل او سی کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کے پہلے روز ایل او سی کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

دیامیر بھاشا ڈیم

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر ،پاک فوج کے120 دستے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 442 ارب کی لاگت سے تعمیر ہونے والے دیا میر بھاشا ڈیم اور حساس مقامات کی حفاظت کیلئے سکیورٹی بڑھانے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزارت داخلہ ذرائع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے 4 جوان شہید،4دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی تردید کرتے ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج نے گلگت بلتستان اور لائن آف کنٹرول پر اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی اور چین کی جانب سے سکردو ایئر بیس استعمال کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا۔ پاک مزید پڑھیں