شہباز شریف

شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی تجویز پیش کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر چارٹر آف اکانومی کی تجویز پیش کردی۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا،وزیراطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کاسرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا غزہ میں ہسپتالوں اوررہائشی علاقوں پرحملوں کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین کی صورتحال پر فوری فیصلہ کن اقدام کرے، فلسطین مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

پاکستان کے وسائل کی تقسیم بین الاقوامی مالیاتی سامراجوں کی ہدایت پر نہیں ہو گی، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وسائل کی تقسیم بین الاقوامی مالیاتی سامراجوں کی ہدایت پر نہیں ہو گی۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ عالمی بینک کے جنوبی مزید پڑھیں

شہباز شریف

کسی کو علم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن کر پورے پاکستان میں تباہی پھیلا دے گی’ شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو علم نہیں تھا کہ اس وقت جو تحریک انصاف تھی وہ تحریک تباہی بن جائے گی اور پورے پاکستان مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجریا میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل احمد خان نے ملاقات کی ، صدر مملکت عارف علوی نے نائیجریا کے ساتھ تجارتی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

مسئلہ فلسطین پرپاکستان کا کردارفعال، آزاد ریاست ہی مسئلے کا حل ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، وہاں پر ہونے والی تباہی کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی ، مسئلہ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان نے اپنے امیگریشن قوانین کی پاسداری یقینی بنانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و سلامتی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، دنیا بھر کی طرح پاکستان نے بھی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے،غزہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اور عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلانا قومی ایجنڈا ہے’ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختونخواہ کے پارٹی صدر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کر کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت پر مبارک دی۔اس مزید پڑھیں