بلاول بھٹو

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو

ایبٹ آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانی جماعتیں پرانی سیاست میں لگی رہتی ہیں، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، پرانے سیاستدان مزید پڑھیں

سعیدغنی

نوازشریف کے ساتھ لفظ جلاوطن زیب نہیں دیتا،سعیدغنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدراور سابق صوبائی وزیر سعیدغنی نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج کیلئے باہر گئے تھے اور جب ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دیا وہ واپس آگئے نوازشریف کیساتھ لفظ جلا وطن زیب مزید پڑھیں

آصف زرداری

ملک میں انتخابات ہونے والے ہیں،کارکن تیاری کریں،آصف زرداری

ٹنڈو الہیار (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ہونے والے ہیں،کارکن تیاری کریں۔ الیکشن آرہے ہیں، دشمنوں کو بتائیں گے یہ شہیدوں کی پارٹی ہے۔ٹنڈوالہ یار مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران ثبوت پیش کریں یا اپنے جھوٹ پر آصف زرداری سے معافی مانگیں،شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں، عہدیداران اور کارکنان نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کراچی،حیدرآباد کے عوام نے نام نہاد مقبول لیڈرز کا پول بھی کھول دیا،بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں اتوار 15 جنوری کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جیت پر کارکنوں اور ہمدردوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہا پسندی کا رویہ انتہائی خطرناک مزید پڑھیں

آصف زرداری

مادر جمہوریت کی ملک ،قوم اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال اوران کی قربانیوں کی ایک تاریخ ہے، آصف زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں