فارن فنڈنگ کیس

فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج ،پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا وزیراعظم کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی براہ راست کوریج کیلئے تیار ہیں،تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےفارن فنڈنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مہنگائی، کرپشن کیخلاف ریلی میں ہمارا ساتھ دیں،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی، کرپشن کیخلاف ریلی میں ہمارا ساتھ دیں، نااہل حکومت کی 7 سالہ ناانصافیوں کیخلاف مارچ میں ساتھ دیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ کوئٹہ جانے کے لئے کوشاں ہوں، بلاول بھٹو

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاہے کہ میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ کوئٹہ جانے کے لئے کوشاں ہوں تاہم انجن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بیان

وزیراعظم کا بیان ناکامی اور نااہلی کا اعتراف ہے، کٹھ پتلی وزیراعظم اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری کی سزا ملک اور عوام کو دے رہے ہیں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بیان ناکامی اور نااہلی کا اعتراف ہے،کٹھ پتلی وزیراعظم کو تین برسوں بعد یاد آیا کہ حکومت میں تیاری مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی ارکان استعفے جمع کرا رہے ہیں، ہمارا ہر عمل پی ڈی ایم اعلامیہ کے مطابق ہوگا،نفیسہ شاہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ لاہور جلسہ ضرور ہوگا، پیپلزپارٹی ارکان استعفے جمع کرا رہے ہیں، ہمارا ہر عمل پی ڈی ایم اعلامیہ کے مطابق ہوگا، کٹھ پتلیوں کو مزید پڑھیں

بلاول اور مریم

بلاول اور مریم کی فون پر گفتگو، جی بی انتخابات میں دھاندلی کی مذمت،دونوں سیاسی رہنما وں کا جلد ملاقات پر اتفاق

گلگت (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا، پی ڈی ایم میں تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

ہنزہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں ، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں کسی شخصیت کا نام لینے سے منع مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

22 کروڑ عوام کا مقدمہ سڑکوں پر لڑا جائے گا، شہر قائد کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا،مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام کا مقدمہ سڑکوں پر لڑا جائے گا، شہر قائد کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا، باشعور عوام کل اتوار کو حکومت کیخلاف فیصلہ دیں گے۔پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان 2020 کے انتخاب 2018 والے منشور کی بنیاد پر ہی لڑے گی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان 2020 کے انتخاب 2018 والے منشور کی بنیاد پر ہی لڑے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

اجلاس

بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدارت اجلاس ،بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی ایجنڈے پر غور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی ایجنڈے پر غور، رہنماؤں سے تجاویز طلب کیں، چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں