پاکستان میں کورونا

پاکستان میں کورونا سے مزید 13 اموات ، متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3لاکھ 21ہزار218ہوگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید13مریض انتقال کرگئے اور 756 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار614اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3لاکھ 21ہزار218ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کی جاری مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

افواج پاکستان اور حکومت سمیت تمام ادارے ملک دشمنوں کیخلاف متحد ہیں ‘چوہدری محمدسرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کر نا چاہتا ہے،افواج پاکستان اور حکومت سمیت تمام ادارے ملک دشمنوں کیخلاف متحد ہیں ،پاکستان میں فرقہ واریت کے فروغ کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں، فیصل واوڈا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں ہے۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نواز شریف اور کلبھوشن میں مزید پڑھیں

افراد جاں بحق

کوروناسے مزید 6 افراد جاں بحق ،مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار513 ہوگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے632 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اوروبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ14 ہزار616 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی سے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلات طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی کے تفصیلات طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سماعت کی ہے۔ انہون مزید پڑھیں

سنتھیا ڈی رچی

پاکستان میں زیادتی کی شکار خاتون کو ہی شک کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے، پاکستان میں انصاف لینا باقی ممالک سے مختلف ہے، سنتھیا ڈی چی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)امریکی شہری و بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادتی کی شکار خاتون کو ہی شک کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے، اس ملک میں انصاف لینا باقی ممالک سے مختلف ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پاکستان میں فیری سروس کے آغاز کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل منگل ہو گا، جس میں پاکستان میں فیری سروس کے آغاز اورماس ٹرانزٹ اتھارٹی آرڈیننس کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

کورونا کیسز

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے ایک شخص جاں بحق کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 284 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ مزید پڑھیں

فواد چودھری

رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی ، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور 3 سالوں میں پاکستان میں ان بسوں کی مکمل مینو فیکچرنگ مزید پڑھیں

محرم الحرام

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یومِ عاشور اتوار 30 اگست کو ہوگا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں محرم الحرام 1442ہجری کا چاند نظر آگیا ، آج بروز جمعہ یکم محرم الحرام اور یومِ عاشور اتوار 30 اگست کو ہوگا۔جمعرات کو کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی زیر مزید پڑھیں