شہباز شریف

شہباز شریف کا سراج الحق اور محمود اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سیاسی رہنماﺅں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا سلسلہ جاری ، شہباز شریف نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مزید پڑھیں

(ن)لیگ

عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف پیکیج عمران خان کا استعفیٰ ہے،(ن)لیگ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف پیکیج عمران خان کا استعفی ہے،عمران خان کی پہلی اور آخری ترجیح جھوٹ، دھوکہ اور قوم کی زندگی کو مزید پڑھیں

نواز شریف

اِن شااللہ ظُلم کے بادل چھٹنے والے ہیں،پاکستان میں عوام کی حکمرانی آنے والی ہے ، نواز شریف

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پرلا کر کھڑاکردیا ہے یہ لوگ پاکستانی غریب عوام پر مہینے میں دو مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف

ملک میں افراتفری پھیلی ، حکومتی مشینری صورتحال سے بالکل لاعلم ہے، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں افراتفری پھیلی ہے اور حکومتی مشینری موجودہ صورتحال سے بالکل لاعلم ہے، جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف

شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافے کی پارلیمنٹ میں بھرپور مخالفت کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفی میں ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفی میں ہے، منگل کو روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے مہنگائی روکنے کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب آپ کی یقین دہانی، کمیٹی،جھوٹ کی کوئی نئی مزید پڑھیں

شہباز شریف

ظالم حکومت سے نجات حاصل کیے بغیر ملک کی معاشی حالت نہیں سدھرے گی، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ظالم حکومت سے نجات حاصل کیے بغیر ملک اور عوام کی معاشی حالت نہیں سدھرے گی۔ جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر مزید پڑھیں