ہمایوں اختر خان

خطے کاتھانیدار بننے کیلئے بھارت ہر حربہ آزما چکا ہے لیکن اسے سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملا’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بھارت خطے کاتھانیدار بننے کے لئے ہر حربہ آزما چکا ہے لیکن اسے سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملا،بھارت مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن ملکی و قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظام میں بہتری لانے کیلئے اصلاحاتی عمل میں حکومت کا ساتھ دیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملکی و قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظام میں بہتری لانے کیلئے اصلاحاتی عمل میں حکومت کا ساتھ دیں،پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے

مظفر آباد/لاہور/راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل اتوار 25جولائی کو ہوگی ،32لاکھ سے زائد ووٹر 45 نشستوں پر امیدواروں کا چنائو کرینگے،امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دیگر قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

معاشرے کے پسے طبقات کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہی عید کا فلسفہ ہے’ ہمایوں اخترخان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے قوم کو عیدالاضحی کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عیدالاضحی خوشیوں، قربانی، ایثار اور محبت کا تہوار ہے اوردین مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹرتعیناتی نہیں ہونے دیں گے، حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ میں سرکاری نوکریوں کی لوٹ سیل لگائی ہوئی ہے،سندھ میں نوکریوں کی بندربانٹ کے خلاف عدالت جائیں گے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

افغانستان سے امریکی انخلاءکے بعد خطہ اہم دور میں داخل ہو رہاہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاءکے بعد خطہ ایک اہم دور میں داخل ہو رہاہے ،ریاست کے تمام اسٹیک ہولڈرز مستقبل مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم نے بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنائیں نہ کوئی محل خریدے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنائیں نہ کوئی محل خریدے ہیں، نہ کاروبار کیا ہے، ان کی سیاست پاکستان کے عوام کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

اخلاقیات سے عاری زبان استعمال کر کے اپوزیشن عناصر نے اپنی ذہنی پسماندگی کا مظاہر ہ کیا ہے،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی طرح پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ عثمان بزدار نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن عناصر مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

مریم نے دونمبری اور ہیرا پھیری میں ڈپلومہ کیا ہوا ہے ، فوٹوشاپ سے نواز شریف کو لندن سے کشمیر منتقل کردیا، خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مریم نے دونمبری اور ہیرا پھیری میں ڈپلومہ کیا ہوا ہے ، فوٹوشاپ سے نواز شریف کو لندن سے کشمیر منتقل کردیا۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں