ڈاکٹر شاہد صد یق

حکومت کہیں نہیں جا رہی مارچ کے بعد اپریل آئیگا اور کچھ نہیں ہوگا’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی مارچ کے بعد اپریل آئیگا اور کچھ نہیں ہوگا ،مڈٹرم نہیں حکومتی ٹرم پوری مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران نیازی فارن فنڈنگ کیس رکوانے کےلئے مختلف حیلے بہانے تلاش کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران نیازی جو پورے پاکستان میں مسٹر کلین بنتے ہیں، شفافیت کے چیمپیئن بنتے ہیں وہ فارن فنڈنگ کیس کی مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی

نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ ، وفاقی حکومت نےشہباز شریف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق شہباز شریف نے ضمانت دی تھی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

پی ٹی آئی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے‘ دنیا میں تیل کی قیمتیں کم ہورہی ہیں پاکستان میں نہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عوام کا جینا محال کردیا ہے‘ ساری دنیا میں تیل کی قیمتیں کم ہورہی ہیں لیکن پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 4 جنوری کوہو گی ‘فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 4 جنوری کوہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر چیف الیکشن مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

شہریت چھوڑنے سے متعلق تمام دستاویزات جمع ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شہریت چھوڑنے سے متعلق تمام دستاویزات جمع ہیں،جو کچھ میرے ہاتھ میں تھا وہ الیکشن کمیشن میں پیش کردیاہے، امید ہے کہ مزید پڑھیں

سعید غنی

تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا سے جنازہ نکلا ہے،سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے کئی نتائج روکے گئے ہیں ،آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا جنم خیبر پختونخوا سے ہوا اور وہیں دفن بھی ہوگی۔ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعلیٰ کے پی کا نوٹس‘شکست وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی‘ عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید سنا تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی‘یہ تاثر غلط دیا جاتا مزید پڑھیں