عمران خان

عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ عدالت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے کیس مزید پڑھیں

اسدقیصر

بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسدقیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کی حلف برداری تقریب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی مقدمات،شاہ محمود کی ویڈیو لنک پیشی کی استدعا مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

عمران خان ملک کی سب سے بڑی حقیقت ہے ،مخالفین اس حقیقت کا سامنا کریں ‘مسرت جمشیدچیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی آخری امید ہیں،وہ صرف آئین و قانون کی بالا دستی کی بات کرتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی ہمارے مخالفین مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

توشہ خانہ نیا ریفرنس،نیب کی اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں قومی احتساب نیورو (نیب) کی ٹیم نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی مزید پڑھیں

زین قریشی

دو بار وزیر خارجہ رہنے والے شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا جاتا ہے’ زین قریشی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قائدین کو جھوٹے کیسز میں بے جا ملوث کیا گیا ہے،شاہ محمود قریشی کے ساتھ پچھلے 48 گھنٹوں میں جو ہوا میں اس پر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بڑھکیں لگانے والوں کی اپنی زبان لڑکھڑا رہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بڑھکیں لگانے والوں کی اپنی زبان لڑکھڑا رہی ہے اور ان کے ماتھے پر پسینہ آرہا ہے مزید پڑھیں