جلسے کی اجازت

اسلام آباد انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے حوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم ہو گئیں ۔مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاءکی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب لڑنے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ایکس پوسٹ میں کہا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف کی حقیقت جلد سامنے آ جائے گی‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کو اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں ریلیف کی حقیقت جلد سامنے آ جائے گی،جعلی مینڈیٹ کے ذریعے آنے والوں کی مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،نیب تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل نہ ہو سکی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ریفرنس کے تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

عمران خان کی ہدایت پر تمام اختلافات ختم کردیے، شیر افضل مروت

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے گلے لگالیا، ان کی ہدایت پر تمام اختلافات ختم کردیے ہیں، میری طرف سے معافی ہے۔پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انتظامیہ کی ترنول کے مقام پرجلسے کی اجازت کی یقین دہانی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کی جانب سے ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کے بعد پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی ۔پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

عمران خان نے سمجھا کہ میری ضرورت نہیں تو پاکستان سے چلا جائوں گا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سمجھا کہ پارٹی میں میری ضرورت نہیں تو وہ پاکستان سے چلے جائیں گے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

بانی پی ٹی آئی ملک و قوم کی خاطر مثبت سوچ رکھتے ہیں ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک و قوم کی خاطر مثبت سوچ رکھتے ہیں ،حکمران ٹولے کے اندر کا خوف ان کے چہروں سے عیاں ہے مزید پڑھیں