وفاقی وزیر اطلاعات

میڈیا کیساتھ کھڑے، آزادی صحافت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم میڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں، آزادی صحافت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

حقیقت یہ ہے محمود اچکزئی، بلوچی گاندھی عبدالصمد خان اچکزئی کا بیٹا ہے،فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کھل کر پختونستان کی بات کرتا ہے، یہ این ڈی ایس اور را کا ایجنٹ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

گیارہ جماعتوں پر مبنی کرپٹ ٹولہ مسلسل ناکامی کا شکار ہے، یہ اپنے جلسوں سے خود بے نقاب ہو رہے ہیں،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءسینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ گیارہ جماعتوں پر مبنی کرپٹ ٹولہ مسلسل ناکامی کا شکار ہے، یہ اپنے جلسوں سے خود بے نقاب ہو رہے ہیں، اتوار کو مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پی ڈی ایم اپنی تحریک سمیت آئندہ چند ہفتوں میں ناک آﺅٹ ہو جائےگی، ہمایوں اختر خان

ؒلاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک و قوم کے مفاد میں نہیں بلکہ صرف وزیر اعظم عمران خان کے بغض میں سڑکوں پر ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کا منتخب جمہوری حکومت کو گھر بھیجنا دیوانے کی بڑ ہے‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ پہلی اپوزیشن ہے جو ملک و قوم کی بجائے اپنی قیادت کے مسائل مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

اسحاق ڈار بے نقاب ہو چکے ہیں، نیب کو نوٹس لینا چاہیے،شہزاد اکبر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بے نقاب ہو چکے ہیں، نیب کو نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر نے شہباز گل کے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ریاست مخالف بیانیے کی مسلم لیگ (ن)کے اندر درگت بن رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی تو مسلم لیگ (ن)کے اندر درگت بن رہی ہے اس لئے اس کی عوام میں پذیرائی کے مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

ریاستی اداروں کا قومی ڈائیلاگ میں سیاسی قوتوں کیساتھ میز پر بیٹھنے کا صفر امکان ہے ‘ ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ خود کو کبھی بھی سیاست میں نہیں الجھائیں گے اس لئے قومی ڈائیلاگ میں ان کا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت اور ریاستی ادارے ایک سوچ پر چل کر ملک کو درپیش چیلنجز سے چھٹکارے کیلئے پیشرفت کر رہے ہیں‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز کے حل کیلئے حکومت اور تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، مسلم لیگ مزید پڑھیں