وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی سے نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس کی ملاقات،کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن )پاکستان اور امریکہ کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہوگیا۔نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا مزید پڑھیں

مسعود خان

ادب کا باہمی تعلق پاکستان اور امریکہ کے عوام کو جوڑتا ہے۔، مسعود خان

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے اقوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیزمرے میں ادب کو ایک مضبوط استعارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادب کا باہمی تعلق پاکستان اور امریکہ کے عوام کو جوڑتا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسد مجید خان

پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ڈاکٹر اسد مجید خان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو سیکیورٹی کے معاملات کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

امریکہ، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن و استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے پاکستان اور امریکہ کا باہمی تعاون ہمیشہ مثبت نتائج کا موجب رہا، پاکستان اقتصادی ترجیحاتی ایجنڈ پر مزید پڑھیں

اسد مجید خان

حقائق سے پتا چل رہا ہے کہ افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال کنٹرول میں ہے، اسد مجید خان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں متعین سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ حقائق سے پتا چل رہا ہے کہ افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال کنٹرول میں ہے، پاکستان اور امریکہ افغانستان کے بارے میں یکساں مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

امریکہ کابل میں بیٹھ کر چین، ایران ،روس پر نظر رکھنے کےلئے سی آئی اے کی موجودگی چاہتا ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئر مین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے، اب مزید جنگ نہیں لڑنا چاہتا ، امریکہ کابل میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کے لیے امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے 2000 سے لیکر اب تک پاکستان کو ساڑھے 8 ٹریلین سے زائد امداد دے دی ہے اور یہ امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہے، پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں