پاکستانی ہاکی

پاکستانی ہاکی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف مدمقابل ہوگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم (آج) جمعہ کو بیلجیئم کے خلاف مدمقابل ہوگی، ہالینڈ کے خلاف دو میچز کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر رہی تھی۔پاکستانی ٹیم نے پہلے میچ میں تین کے مقابلے میں مزید پڑھیں