عطاء اللہ تارڑ

وزیراعظم نے معیشت بحال کی، آرمی چیف ، پاک فوج ،ایس آئی ایف کا معاشی بہتری میں اہم کردار ہے’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت بحال کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، پاک فوج اورایس آئی ایف کا مزید پڑھیں

ڈالر

کرنٹ اکائونٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے کہ کرنٹ اکائونٹ میں ماہانہ بنیادوں پر 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق نومبر میں کرنٹ اکائونٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

آئی ٹی ایف سی

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر،آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر،انٹر نیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی) نے پاکستان کو تین سال میں 3 ارب ڈالر کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کردیا، فوری طور پر 269 ملین مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی مزید پڑھیں

عمر ایوب

فرد واحد کے فیصلوں سے ملک دو لخت ہوا،اس وقت ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، عمر ایوب

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ فرد واحد کے فیصلوں سے ملک دو لخت ہوا اور اس وقت ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت پر چھائے نحوست کے سائے ٹل گئے: فردوس عاشق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جانا پاکستان کی جیت ہے اس معاہدہ سے پاکستانی معیشت پر منڈلانے والے نحوست کے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

ڈار کا دور پاکستانی معیشت کے لیے ڈارک دور رہا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈار کا دور پاکستانی معیشت کے لیے بڑا ڈارک دور رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کے لیے اہم ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کے لیے بہت اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

گوادر پاکستانی معیشت کا اہم جزو ،چین اس کی ترقی کا کردار ادا کررہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ گوادر پاکستانی معیشت کا اہم جزو ہے،چین گوادر کی ترقی کا کردار ادا کررہا ہے، پاکستان میں فیڈریشن کے مزید پڑھیں