فواد چودھری

غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ قابل مذمت، افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے، مزید پڑھیں

ٹیوشن

چین کا بڑا فیصلہ؛ ٹیوشن کے نام پرتعلیم فروشی کے منافع بخش دھندے پرپابندی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین نے ٹیوٹرنگ کمپنیوں کے ٹیوشن کے نام پر تعلیم فروشی کے منافع بخش دھندے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ سرکاری دستاویزات کے مطابق چین میں اسکول کے مزید پڑھیں

کھالیں اور عطیات

عیدالاضحی،85کالعدم تنظیموں،ذیلی ادارں اور زیر نگرانی تنظیموں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کیلئے پابندی کی زد میں آنے والی 85کالعدم تنظیموں،ان کے ذیلی ادارں اور زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے ،جبکہ محکمہ داخلہ نے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، بیرون ملک جانے پر پابندی ہے،شہزاد اکبر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، انہیں اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید پڑھیں

فوادچودھری

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست پر ریویو کمیٹی تشکیل دیدی گئی، فوادچودھری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کی جانب سے پابندی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست پر ریویو کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ریویو مزید پڑھیں

شیری رحمان

شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نائب صدر شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے مزید پڑھیں

تحریک لبیک

وزیراعظم نے تحریک لبیک پرپابندی کی سمری منظورکرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظورکرلی ہے، وفاقی کابینہ 24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے پابندی لگانے کی منظوری دے گی۔ سمری میں ہے کہ تحریک لبیک کی پرتشدد کارروائیوں مزید پڑھیں

پابندی

ملک میں وفاقی و صوبائی وزراء، ایم این ایز اورایم پی ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندی؟

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پی ٹی آئی مسلم لیگ ن اور،پیپلز پارٹی سمیت بڑی سیاسی جماعتوں نے سینٹ الیکشن میں بھر پور شرکت اور متوقع نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے حکمت عملی بنا لی۔تما م وفاقی و صوبائی وزرا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے موٹرسائیکل میں پیٹرول ڈلوانے کیلئے ہیلمنٹ پہننے کا عدالتی حکم معطل کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمنٹ کے بغیر پیٹرول دینے پر پابندی کا ہائی کورٹ حکم معطل کردیا،سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا حکم معطل کیا۔ ڈی سی مزید پڑھیں