شہباز شریف

اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی پر پابندی عالمی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پر پابندی کو عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں بغیر اجازت پرامن اجتماع پر پابندی سے متعلق قانون عدالت میں چیلنج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد میں بغیر اجازت پر امن اجتماع پر پابندی کی قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی، عدالت نے وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آں لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔شبلی فرازکی بیرون ملک پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت میں ہوئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

جاوید لطیف

پابندی صرف کسی دہشتگرد جماعت پر ہی ہونی چاہیئے، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ کسی جماعت کی حمایت70فیصد ہو یا 5فیصد پابندی نہیں لگنی چاہیئے، پابندی صرف کسی دہشتگرد جماعت مزید پڑھیں

پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ،فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موخر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور مزید پڑھیں

اعجاز چودھری

پاکستان تحریک انصاف پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا، اعجاز چودھری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعجاز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے،کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے،عدالتوں پر لازم ہے کہ وہ مزید پڑھیں