“ٹیسٹوں کی فیس ادا کریں” پنجاب فرانزک ایجنسی نے وفاق،سندھ، بلوچستان اور گلگت کا کھاتہ کھول لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، سندھ ، بلوچستان اور گلگت بلتستان نے سول اور فوجداری مقدمات میں ٹیسٹوں کے عوض مجموعی طورپر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو 13 لاکھ روپے سے زائد ادائیگی کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں پھیپھڑوں کی سکریننگ وعلاج کیلئے ایک کروڑ روپے کی دو مشینیں عطیہ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ کی اعلی کارکردگی، مریض دوست پالیسی اور جدید سہولیات کی فراہمی کے نتیجے میں یہ ہسپتال مخیر حضرات کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار مزید پڑھیں

آٹھ ماہ میں چارارب روپے،کورونا وائرس صوبے میں پرائیوٹ لیبارٹریوں کے لئے سونے کی چڑیا بن گیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ چین میں نومبر 2019 میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کا پہلا مریض پاکستان میں فروری 2020 کے آخر میں رپورٹ ہوا۔ مارچ2020 کے آخری عشرے میں پاکستان میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی بار لاک مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا کی دوسری لہر سے کروڑوں لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ستمبر میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر آئی تو کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے ڈبلیو ایچ او کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں