شہبازشریف

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلئے پرعزم ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔وزیراعظم سے وی آن گروپ مزید پڑھیں