مرتضی وہاب

ڈبل سواری سمیت ریسٹورنٹ پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے: مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ویکسی نیشن مراکز تک جانے کی اجازت دے رہے ہیں، ڈبل سواری پر پابندی کو ختم کیا جارہا ہے، ریسٹورنٹ، دودھ اور بیکری کی مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں،بائیڈن

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں، کورونا ڈیموکریٹ اور ریپبلکن ریاست کا نہیں زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں،عوام ویکسی نیشن کروائیں،اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اس لئے عوام ویکسی نیشن کروائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں،پاکستان میں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے۔ نجی اداروں کے مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی ،ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی جس کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضلعی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 107 افراد میں وائرس مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسی نیشن مہم مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسی نیشن مہم مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسلام آباد کی تمام یو سیز میں ویکسی نیشن سینٹرز کھولے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ویکسینیشن سنٹر بنیادی، دیہی مزید پڑھیں

ویکسین

ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں، معاون خصوصی صحت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔ ایک بیان میں معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے کہا کہ دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

تمام اضلاع کو کوٹہ کے مطابق وافر مقدار میں ویکسین فراہم کی جا رہی ہے’یاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں صوبہ میں ویکسی نیشن کی رفتار اور ویکسین کے سٹاکس کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، محکمہ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ہر شہری ویکسی نیشن ضرور کروائے،ویکسی نیشن کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی بات نہ سنیں، مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) مشیر سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہر شہری ویکسی نیشن ضرور کروائے، پروپیگنڈا کرنے والوں اور انتشار پھیلانے والوں کی بات نہ سنیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا مزید پڑھیں