رانا ثنا اللہ

عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کیا جانا چاہیے،راناثنااللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے وہ ملک میں فساد چاہتاہے،ایسے شخص کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کیا جانا چاہیے۔ایک انٹرویومیں راناثناء اللہ نے کہا کہ زمان پارک مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوام مہنگائی کا انتقام عمران خان کو ووٹ دے کر لیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آنیوالے الیکشن میں لوگ حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے اور عمران خان کو ووٹ ڈالیں گے، جمعہ کو سپریم مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

(ن) کے گھر کے بھیدی نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی ہاتھوں سے تدفین کا بتا دیا ‘ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کی صورت میں ترقی کرتی معیشت کو ڈبونے کے کرداروں بارے مزید ہوشربا انکشافات بھی سامنے آئیںگے، مسلم لیگ (ن) کے گھر مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

قوم الیکشن کی تیاری کرے، ووٹ سے نا اہل ٹولے کیخلاف فیصلہ دینا ہے، پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ قوم انتخاب کی تیاری کرے، ووٹ کی طاقت سے نااہل ٹولے کے خلاف فیصلہ دینا ہے۔چودھری پرویزالہی نے کہا کہ تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار باضابطہ مزید پڑھیں

خالصتان

میلبورن،55ہزار سکھوں نے خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

میلبورن(رپورٹنگ آن لائن)سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم ختم ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم میں بین الاقوامی اداروں کے مبصرین موجود رہے۔ سکھ فار جسٹس کے مطابق 55 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

یہ تبدیلی نہیں انقلاب ہے ، اسی کے باعث پاکستانی قوم نے الیکشن کیلئے ووٹ ڈالا ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ یہ تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب ہے ، اسی انقلاب کے باعث یہ پاکستانی قوم کی جیت ہے ، پاکستانی قوم نے الیکشن میں الیکشن مزید پڑھیں

شیری رحمان

ووٹ کو سوچ سمجھ کے اپنے حلقے کی بھلائی کیلئے استعمال کریں، شیری رحمان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ووٹ کو سوچ سمجھ کے اپنے حلقے کی بھلائی کیلئے استعمال کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

ضمنی الیکشن، ووٹ ڈالنا آئینی و قانونی عمل ہے ، ووٹرز سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔ اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کا ساتھ دینے والے ووٹ لینے آئیں تو عوام انہیں آئینہ دکھائیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کا ساتھ دینے والے ووٹ مانگنے آئیں تو عوام انہیں آئینہ دکھا دیں۔جمعرات کو ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں