سینیٹر شبلی فراز

کورونا کے شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داﺅ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا کے شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داﺅ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے، معمولی سیاسی فائدے کیلئے بے گناہ مزید پڑھیں

اسد عمر

پشاور میں کورونا کی شرح13فیصد لیکن اپوزیشن جلسے کےلئے بضد ہے، اسد عمر

کراچی( رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پشاور میں کورونا کی شرح13فیصد لیکن اپوزیشن جلسے کےلئے بضد ہے۔ اپوزیشن کو پشاور میں جلسہ کرکے عوام کی صحت اور روزگار خطرے میں ڈالنے مزید پڑھیں

فواد چودھری

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، فواد چودھری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پنجاب حکومت کا الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ پر منتقل ہونے کا فیصلہ قابل تحسین ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ پر منتقل ہونے کا فیصلہ قابل تحسین ہے، وزارت سائنس اس ضمن میں مکمل تعاون دے گی، سندھ مزید پڑھیں

انکوائری رپوررٹ

انکوائری رپوررٹ پرنوازشریف وبلاول کے الگ موقف پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پراتفاق اورنوازشریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کی جوبائیڈن اور کمالہ ہیرس کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی قوم نے صدر اور نائب صدر کو امریکا کو متحدہ کرنے اور عالمی امن و استحکام کی بحالی کیلئے منتخب کیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسلام آباد میں 38 الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 38 الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلا اہم منصوبہ انشاللہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

(ن)لیگ کی مخصوص قیادت سیاست میں ریاست کے مفاد کو زد پہنچا رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی مخصوص قیادت اپنی سیاست میں ریاست کے مفاد کو زد پہنچا رہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں