گوہر اعجاز

افغان سرحد پر پاک فوج نے جرات اور بہادری کی شاندار مثال قائم کی، گوہر اعجاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر پاک فوج نے جرات و بہادری کی شاندار مثال قائم کی۔ سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ایکس پر پاک فوج کو خراج مزید پڑھیں

حنیف عباسی

اورکزئی آپریشن میں 19 دہشت گرووں کی ہلاکت پر پاک فوج کے جوانوں کو سلام، یہ شجاعت کی نئی مثال ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے اورکزئی آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 19 دہشت گرد وں کو واصل جہنم کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اورکزئی میں 19 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 19 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی جرات و بہادری کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

سرمایہ کاری میں سہولت کے لئے اصلاحات پر توجہ مرکوز ہے،آئی ٹی،ٹیک اور اے آئی کے شعبوں میں متعلقہ بین الاقوامی بزنس گروپس ، سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کریں گے،وزیراعظم

کوالا لمپور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیاکے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی بہت گنجائش ہے،حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں سہولت کے لئے اصلاحات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے،آئی مزید پڑھیں

امیر مقام

پاکستان کے عوام قطر کی قیادت اور عوام کا دل سے احترام کرتے ہیں،انجینئر امیر مقام

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے پاکستان و قطر کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات اور باہمی ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام قطر کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدہ طے پانا جمہوریت کی جیت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جو پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور جمہوریت کی جیت ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

امیر مقام

وفاقی حکومت سیلاب زدگان کیساتھ کھڑی ہے ، امیر مقام

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی خدمت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی حکومت سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف خود سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

امیر مقام

آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، تمام مطالبات تسلیم

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل چودھری نے مظفر آباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے دوران تمام مطالبات تسلیم کرلیے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبرکو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے جس مزید پڑھیں

ہمیں پتہ تھا ہمارے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی تیاری کر لی گئی ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمیں پتہ تھا ہمارے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں