فواد چوہدری

خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی میرے وطن کے شہیدوں کی توہین ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی میرے وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک مزید پڑھیں

پرویز خٹک

تقریر میں واضح کیا کہ میں عمران خان کا مخلص اور احسان مند ہوں، پرویز خٹک

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ میں میرے گاﺅں کے مقامی لوگوں سے خطاب میں واضح ذکر کیا کہ میں عمران خان کا مخلص اور احسان مند ہوں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیر دفاع

ترکی کے وزیر دفاع لیبیا پہنچ گئے،ملٹری کالج میں ایک تقریب میں شرکت

طرابلس (ر پورٹنگ آن لائن) ترک وزیر دفاع حلوصی آکار لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہنچ گئے ، ان کے ساتھ سینئر فوجی افسران بھی تھے ۔ دورے کا مقصد جنگ میں ڈوبے ملک میں ترک فوجی یونٹوں سے ملاقات کرنا مزید پڑھیں

مارک ایسپر

ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کر دیا،کرسٹوفرملرنئے سربراہ مقرر

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک ایسپر کے ساتھ صدر کے تعلقات کئی ماہ سے خراب مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترکی کے وزیر دفاع سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی امن استحکام اور دفاع پر گفتگو

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہلوسی آکر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی امن استحکام اور دفاع سمیت سیکیورٹی تعاون پر گفتگو کی گئی ۔انٹر مزید پڑھیں

تارو کونو

چین بحیرہ جنوبی چین کے مشرق میں متنازعہ جزائر کے قریب فوجی سرگرمیوں سے گریز کرے، جاپانی وزیر دفاع

ٹوکیو (ر پورٹنگ آن لائن) جاپان کے وزیر دفاع تارو کونو نے کہا ہے کہ چین بحیرہ جنوبی چین کے مشرق میں واقع متنازعہ جزائر کے قریب فوجی سرگرمیوں سے گریز کرے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو چین کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پرویز خٹک کی ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان مزید پڑھیں

طیب اردوان

طیب اردوان اور وزیر دفاع کی ترک بری افواج کے قیام کی 2 ہزار 229 ویں سالگرہ پر مبارک باد

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور وزیر دفاع نے ترک برّی افواج کو اپنے قیام کی 2 ہزار 229 ویں سالگرہ مبارک پیش کی ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدارتی دفتر کے ٹویٹر پیج سے مزید پڑھیں