وزیر دفاع

نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیر دفاع

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،سیاسی جماعت نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر تنصیبات پرحملہ کیا،9 مئی کے حوالے سے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان

ریاض اور انقرہ نے دفاعی تعاون کے ایک ایگزیکٹو پلان پر دستخط کر دیئے

ۖٔۖۖۖریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کل منگل کو ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر کے ساتھ دفاعی تعاون کے ایک ایگزیکٹو پلان پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

وزیر دفاع

چین اپنے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ سے کبھی دستبردار نہیں ہو گا، چینی وزیر دفاع

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سنگاپور میں 20 ویں شنگریلا ڈائیلاگ میں شرکت کے دوران چینی ریاستی کونسلر اور وزیر قومی دفاع لی شانگ فو نے “چین کا نیا سیکیورٹی انیشی ٹیو” کے عنوان سے خطاب کیا۔ اتوار کے روز چینی مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے،وزیر دفاع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کا 14 مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم 14مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مان لیں، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے،ملکی استحکام کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے، معاشی بحران سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل

نیتن یاھو نے وزیر دفاع کی برطرفی ملتوی کردی، مفاہمت کا امکان

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی ریڈیو نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی برطرفی کو ملتوی کر دیا ہے۔ اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے سکیورٹی کی پیچیدہ صورتحال کے پیش نظر مزید پڑھیں