خواجہ آصف

بھارت نے حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا’ خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے دراندازی کی یا حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا۔ پاک بھارت کشیدگی پر روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار، بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے: خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ہمیں کسی تیاری کی ضرورت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہاکہ بھارت مزید پڑھیں

ساحر شمشاد مرزا

نائب ازبک وزیر دفاع کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ازبک نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی جس میں فوجی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر دفاع

جرمنی کے سفیر کی وزیر دفاع سے ملاقات ،دفاعی تعاون اور علاقائی استحکام کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے اسلام آباد میں وزیر دفاع ودفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ایک نتیجہ خیز اور خوشگوار ملاقات کی۔ بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے’ خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھویں مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے’ خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سرفہرست تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں