ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

شعبدہ بازی اور کک بیکس کے بغیر عوام کو ترقی وخوشحالی مبارک، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابقہ دور میں پنجاب کے باقی اضلاع ترقی سے پیچھے رہ گئے اور احساس محرومی بڑھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارکان اسمبلی کی مشاورت سے حکومتی امور کے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترین مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تکنیک اپنا ئی جائیں ، شاہراہوں کی حدود میں عمارتیں اور ہاوسنگ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب

سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکہ دیا، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکہ دیا،سابق دور میں نمود و نمائش کے منصوبوں پر قومی خزانہ ضائع کیا گیا زبانی جمع مزید پڑھیں

عثمان بزدار

انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، سب کو کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، وطن عزیز کیلئے ہم سب کو کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب نے تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے ، اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار نے شہید اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ شہدا مزید پڑھیں

قیدیوں کی سزا

عیدالفطر، وزیراعلی پنجاب کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان، سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید الفطر کی آمد پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ فرسودہ جیل مینول کو وقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی،شہبازشریف پرکرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کے الزامات ہیں،شہبازشریف کرپشن ،منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عوام کا عدم تعاون مکمل لاک ڈاون اقدامات کی جانب لے جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے خبردار کیا ہے کہ عوام کا عدم تعاون مکمل لاک ڈاون اقدامات کی جانب لے جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس مزید پڑھیں