وزیراعظم

میری اہلیہ میری دوست ہیں، وہ نہ ہوتیں تو میرا بچا ونہیں ہو سکتا تھا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری اہلیہ میری دوست ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو میرا بچا ونہیں ہو سکتا تھا۔ جرمن جریدے کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صرف ایک مزید پڑھیں

شبلی فراز

وزیراعظم کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات و احساسات کی ترجمانی ہے۔ جمعرات کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیارضاکاروں کااجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے حکومتی بیانیہ کھل کرپیش کرنے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں مصروف ترین دن گزارا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے عمران خان بدھ کی صبح لاہور پہنچے تھے جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا وزیراعظم نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا،وزیراعظم

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب کو اجاگر کرتا ہے ، جموں و کشمیر پر بھارت کا غیرقانونی قبضہ بین الاقوامی تنازع ہے، مزید پڑھیں

عثمان ڈار

خواجہ آصف کے وزی راعظم اور عثمان ڈار پر الزامات ، معاون خصوصی نے اسپیکر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) لیگی رہنماء خواجہ آصف کے وزیراعظم عمران خان اور عثمان ڈار پر سنگین الزامات،معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ۔ خط میں خواجہ آصف کے الزامات کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آئی جی کے گھر کا محاصرہ اور اغوا کا ذمہ وزیراعظم عمران خان پر عائد ہوتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی جی کے گھر کا محاصرہ اور اغوا کا ذمہ وزیراعظم عمران خان پر عائد ہوتا ہے، آئی جی سندھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

ریاست کے بیانیہ کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم کی پنجاب کے سینئر وزرا کو ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم نے پنجاب کے سینئر وزرا کو خاموشی توڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ملک اور ریاست کے بیانیہ کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب مزید پڑھیں

کشمیر کمیٹی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر چیئرمین کشمیر کمیٹی کو وفاقی وزیر کا عہدہ دے دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے کی کاوشوں کا اعتراف مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری سنا تے ہوئے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں