فرانس سے تعلقات

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے منگل کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

وزیراعظم کا پنجاب حکومت کو قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور میں پنجاب حکومت کو قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن کرنے کا حکم دے دیا جبکہ مختلف ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

تر جمان پنجاب حکومت

اتحادی جماعتو ں کو کپتان حکومت پرمکمل اعتماد ہے ‘ تر جمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتو ں کو کپتان حکومت پرمکمل اعتماد ہے،(ق) لیگ کے سا تھ وزیراعظم عمران خان کے بہتر ین مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کے ویژن پر پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی براے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

اپوزیشن کی تحریک اور کورونا صورتحال،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا ، جس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے اور کورونا صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم

این آر او کے لیے بے چین اپوزیشن عوام کی جان اور روزگار تباہ کرنے پر تلی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ کروناوائرس کے کیسز میں ایسے ہی اضافہ ہوتا رہا تو ملک میں مکمل لاک ڈاون کرنے پر مجبور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے مزید پڑھیں

پرویز حنیف

برآمدی آرڈر کی تھرڈ پارٹی ڈیلیوری ، کریڈٹ کے مسائل شدید ہو رہے ہیں’ چیئر پرسن سی ٹی آئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو سے ملک کی برآمدات بری طرح متاثر ہوتی ہیں ،حکومتی دعوئوںکے برعکس آج بھی ادارے برآمدات میںآسانیاں پیدا کرنے مزید پڑھیں

نشان عبرت

وزیراعظم کی بچوں، خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ہم معاشرے کو محفوظ مقام دینا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اسد عمر

پشاور میں کورونا کی شرح13فیصد لیکن اپوزیشن جلسے کےلئے بضد ہے، اسد عمر

کراچی( رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پشاور میں کورونا کی شرح13فیصد لیکن اپوزیشن جلسے کےلئے بضد ہے۔ اپوزیشن کو پشاور میں جلسہ کرکے عوام کی صحت اور روزگار خطرے میں ڈالنے مزید پڑھیں

ویکسین

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے لیے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے دوا کی مزید پڑھیں